پارلیمنٹ کے اجلاس سرما کا دوسرا ہفتہ بظاہر وا ش آؤٹ ہونے جارہا ہے ۔لوک سبھا میں بڑی کرنسیوں کی منسوخی کے خلاف اپوزیشن کے اڑیل رویہ نے آج
لگاتار چوتھے دن بھی قانون سازی کا
کوئی کام نہیں ہونے دیا اور ایوان زیریں
کی کارروائی دن بھر کے لئے ملتوی کرنا پڑی۔اسپیکر سمترا مہاجن کو سماجوادی پارٹی کے مسٹر اکشے یادو کے خلاف سخت انتباہی رویہ اختیار کرنا پڑا۔